17-Jan-2022 لیکھنی کی کہانی -naraz
زندگی تو مجھسے ناراض کیوں ہے ۔
مجھے جان کر بھی مجھسے انجان کیوں ہے۔۔۔
میں تیری چاہت میں جی رہی ہو ۔۔
تو بڑی بے رحم بےجان کیوں ہے ۔۔۔
لگاتی ہو اُمید تُجھے ۔۔
تو اتنی بدگمان کیوں ہے ۔۔
زندگی تو مجھ سے ناراض کیوں ہے ۔۔
Aliya khan
18-Jan-2022 01:06 AM
Nice
Reply